اِس لِئے اُن کے راہ اُن کے حق میں اَیسی ہو گیجَیسے تارِیکی میں پِھسلنی جگہ ۔وہ اُس میں رگیدے جائیں گے اور وہاںگِریں گےکیونکہ خُداوند فرماتا ہےمَیں اُن پر بلا لاؤُں گایعنی اُن کی سزا کا سال۔