یرمِیاہ 20:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اگر مَیں کہُوں کہ مَیں اُس کا ذِکر نہ کرُوں گانہ پِھر کبھی اُس کے نام سے کلام کرُوں گاتو اُس کا کلام میرے دِل میں جلتی آگ کیمانِند ہےجو میری ہڈِّیوں میں پوشِیدہ ہے اور مَیں ضبطکرتے کرتے تھک گیا اور مُجھ سے رہانہیں جاتا۔

یرمِیاہ 20

یرمِیاہ 20:7-12