کیونکہ جب جب مَیں کلام کرتا ہُوں زور سےپُکارتا ہُوں ۔مَیں نے غضب اور ہلاکت کا اِعلان کِیاکیونکہ خُداوند کا کلام دِن بھر میری ملامت اورہنسی کا باعِث ہوتا ہے۔