کیونکہ مَیں نے بُہتوں کی تُہمت سُنی ۔ چاروںطرف دہشت ہے ۔اُس کی شکایت کرو ۔ وہ کہتے ہیں ہم اُس کیشِکایت کریں گے ۔میرے سب دوست میرے ٹھوکر کھانے کےمُنتظِر ہیںاور کہتے ہیں شاید وہ ٹھوکر کھائے ۔تب ہم اُس پر غالِب آئیں گے اور اُس سےبدلہ لیں گے۔