اَے خُداوند! تُو نے مُجھے ترغِیب دی ہے اور مَیںنے مان لِیا ۔تُو مُجھ سے توانا تھا اور تُو غالِب آیا ۔مَیں دِن بھر ہنسی کا باعِث بنتا ہُوں ۔ ہر ایکمیری ہنسی اُڑاتا ہے۔