یرمِیاہ 20:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن خُداوند مُہِیب بہادُر کی مانِند میری طرف ہے ۔اِس لِئے مُجھے ستانے والوں نے ٹھوکر کھائی اورغالِب نہ آئے ۔وہ نِہایت شرمِندہ ہُوئے اِس لِئے کہ اُنہوں نےاپنا مقصد نہ پایا ۔اُن کی شرمِندگی ہمیشہ تک رہے گی۔ کبھیفراموش نہ ہو گی۔

یرمِیاہ 20

یرمِیاہ 20:8-18