اور مَیں تُم کو باغوں والی زمِین میں لایاکہ تُم اُس کے میوے اور اُس کے اچّھے پَھل کھاؤلیکن جب تُم داخِل ہُوئےتو تُم نے میری زمِین کو ناپاک کر دِیا اور میریمِیراث کو مکرُوہ بنایا۔