کا ہِنوں نے نہ کہا کہخُداوند کہاں ہے؟اور اہلِ شرِیعت نے مُجھے نہ جانااور چرواہوں نے مُجھ سے سرکشی کیاور نبِیوں نے بعل کے نام سے نبُوّت کیاور اُن چِیزوں کی پَیروی کی جِن سے کُچھ فائِدہنہیں۔