یرمِیاہ 2:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُنہوں نے یہ نہ کہا کہخُداوند کہاں ہےجو ہم کومُلکِ مِصر سے نِکال لایااور بیابان اور بنجر اور گڑھوں کی زمِین میں سےخُشکی اور مَوت کے سایہ کی سرزمِین میں سےجہاں سے نہ کوئی گُذرتا اور نہ کوئی بُود و باشکرتا تھا ہم کو لے آیا؟۔

یرمِیاہ 2

یرمِیاہ 2:1-14