خُداوند یُوں فرماتا ہے کہتُمہارے باپ دادا نے مُجھ میں کَونسی بے اِنصافی پائیجِس کے سبب سے وہ مُجھ سے دُور ہو گئےاور بُطلان کی پیرَوی کر کے باطِل ہُوئے؟۔