ہر چند تُو اپنے کو سجّی سے دھوئے اور بُہت سا صابُوناِستعمال کرےتَو بھی خُداوند خُدا فرماتا ہے تیری شرارت کاداغ میرے حضُور عیان ہے۔