مَیں نے تو تُجھے کامِل تاک لگایااور عُمدہ بِیج بویاتھاپِھر تُو کیونکر میرے لِئے بے حقِیقت جنگلی انگُورکادرخت ہو گئی؟۔