یرمِیاہ 2:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ مُدّت ہُوئی کہ تُو نے اپنے جُوئے کو توڑ ڈالااور اپنے بندھنوں کے ٹُکڑے کر ڈالے اور کہا کہمَیں تابِع نہ رہُوں گی ۔ہاں ہر ایک اُونچے پہاڑ پراور ہر ایک ہرے درخت کے نِیچے تُو بدکاریکے لِئے لیٹ گئی۔

یرمِیاہ 2

یرمِیاہ 2:18-29