اپنے نام کی خاطِر رَدّ نہ کراور اپنے جلال کے تخت کی تحقِیر نہ کر ۔یاد فرما اور ہم سے رِشتۂِ عہد کو نہ توڑ۔