اَے خُداوند! ہم اپنی شرارت اور اپنے باپ داداکی بدکرداری کا اِقرار کرتے ہیںکیونکہ ہم نے تیرا گُناہ کِیا ہے۔