یرمِیاہ 14:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

قَوموں کے بُتوں میں کوئی ہے جو مِینہہ برسا سکےیا افلاک بارِش پر قادِر ہیں؟اَے خُداوند ہمارے خُدا! کیا وہ تُو ہی نہیں ہے ؟پس ہم تُجھ ہی پر اُمّید رکھّیں گےکیونکہ تُو ہی نے یہ سب کام کِئے ہیں۔

یرمِیاہ 14

یرمِیاہ 14:16-22