یرمِیاہ 13:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب مَیں فُرات کو گیا اور کھودا اور کمر بند کو اُس جگہ سے جہاں مَیں نے اُسے گاڑ دِیا تھا نِکالا اور دیکھ وہ کمر بند اَیسا خراب ہو گیا تھا کہ کِسی کام کا نہ رہا۔

یرمِیاہ 13

یرمِیاہ 13:1-9