مَیں نے اپنے لوگوں کو ترک کِیا ۔مَیں نے اپنی مِیراث کو رَدّ کر دِیا ۔مَیں نے اپنے دِل کی محبُوبہ کو اُس کے دُشمنوںکے حوالہ کِیا۔