یرمِیاہ 12:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ تیرے بھائِیوں اور تیرے باپ کے گھرانےنے بھی تیرے ساتھ بے وفائی کی ہے ۔ہاں اُنہوں نے بڑی آواز سے تیرے پِیچھےللکارا ۔اُن پر اِعتماد نہ کر اگرچہ وہ تُجھ سے مِیٹھی مِیٹھیباتیں کریں۔

یرمِیاہ 12

یرمِیاہ 12:2-13