اَے خُداوند دیکھ مَیں تباہ حال ہُوں ۔ میرے اندرپیچ و تاب ہے۔میرا دِل میرے اندر مُضطرِب ہے کیونکہ مَیںنے سخت بغاوت کی ہےباہر تلوار بے اَولاد کرتی ہے اور گھر میں مَوت کاسامناہے