نَوحہ 1:21 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُنہوں نے میری آہیں سُنی ہیں ۔ مُجھے تسلّی دینےوالاکوئی نہیں۔میرے سب دُشمنوں نے میری مُصِیبت سُنی ۔وہ خُوش ہیں کہ تُو نے اَیسا کِیا۔تُو وہ دِن لائے گا جِس کا تُو نے اِعلان کِیا ہےاوروہ میری مانِند ہو جائیں گے۔

نَوحہ 1

نَوحہ 1:13-22