مَیں نے اپنے دوستوں کو پُکارا ۔ اُنہوں نے مُجھےدغادیمیرے کاہِن اور بزُرگ اپنی جان کو تازہ کرنےکے لِئےشہر میں کھانا ڈُھونڈتے ڈُھونڈتے ہلاک ہو گئے ۔