خُداوند صادِق ہے کیونکہ مَیں نے اُس کے حُکم سےسرکشی کی ہےاَے سب لوگو مَیں مِنّت کرتا ہُوں سُنو اور میرےدُکھ پر نظرکرومیری کُنواریاں اور میرے جوان اسِیرہو کرچلے گئے۔