نَوحہ 1:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

صِیُّون نے ہاتھ پَھیلائے ۔ اُسے تسلّی دینے والاکوئی نہیںیعقُو ب کی بابت خُداوند نے حُکم دِیا ہے کہ اُس کےاِردگِرد والے اُس کے دُشمن ہوں۔یروشلیِم اُن کے درمِیان نجاست کی مانِند ہے۔

نَوحہ 1

نَوحہ 1:13-21