اِسی لِئے مَیں گِریان ہُوں ۔ میری آنکھیں اشکبار ہیںکیونکہ تسلّی دینے والا جو میری جان کو تازہ کرےمُجھ سے دُور ہے۔میرے بال بچّے بے کس ہیں کیونکہ دُشمن غالِبآ گیا۔