زکریاہ 9:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور ربُّ الافواج اُن کی حِمایت کرے گااور وہ دُشمنوں کو نِگلیں گےاور فلاخن کے پتّھروں کو پایمال کریں گےاورپی کر متوالوں کی مانِند شور مچائیں گےاور کٹوروں اور مذبح کے کونوں کی مانِند معمُورہوں گے۔

زکریاہ 9

زکریاہ 9:8-17