اور خُداوند اُن کے اُوپر دِکھائی دے گااور اُس کے تِیر بِجلی کی طرح نِکلیں گے ۔ہاں خُداوند خُدا نرسِنگا پُھونکے گااور جنُوبی بگُولوں کے ساتھ خُرُوج کرے گا۔