اور خُداوند اُن کا خُدا اُس روز اُن کواپنی بھیڑوں کی طرح بچا لے گاکیونکہ وہ تاج کے جوا ہِر کی مانِند ہوں گےجو اُس کے مُلک میں سرفراز ہوں گے۔