زبور 83:16-18 اردو جیو ورژن (UGV)

16. اے رب، اُن کا منہ کالا کر تاکہ وہ تیرا نام تلاش کریں۔

17. وہ ہمیشہ تک شرمندہ اور حواس باختہ رہیں، وہ شرم سار ہو کر ہلاک ہو جائیں۔

18. تب ہی وہ جان لیں گے کہ تُو ہی جس کا نام رب ہے اللہ تعالیٰ یعنی پوری دنیا کا مالک ہے۔

زبور 83