قورح خاندان کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ طرز: گتّیت۔اے رب الافواج، تیری سکونت گاہ کتنی پیاری ہے!