حزقی ایل 1:17-19 اردو جیو ورژن (UGV)

17. اِس لئے وہ مُڑے بغیر ہر رُخ اختیار کر سکتے تھے۔

18. اُن کے لمبے چکر خوف ناک تھے، اور چکروں کی ہر جگہ پر آنکھیں ہی آنکھیں تھیں۔

19. جب چار جاندار چلتے تو چاروں پہئے بھی ساتھ چلتے، جب جاندار زمین سے اُڑتے تو پہئے بھی ساتھ اُڑتے تھے۔

حزقی ایل 1