حزقی ایل 1:19 اردو جیو ورژن (UGV)

جب چار جاندار چلتے تو چاروں پہئے بھی ساتھ چلتے، جب جاندار زمین سے اُڑتے تو پہئے بھی ساتھ اُڑتے تھے۔

حزقی ایل 1

حزقی ایل 1:16-28