۲-سموئیل 8:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

یعنی ارامیوں اور موآبیوں اور بنی عمُّون اور فِلستِیوں اور عمالِیقِیوں کے سونے چاندی اور ضوباہ کے بادشاہ رحوب کے بیٹے ہددعز ر کی لُوٹ کو۔

۲-سموئیل 8

۲-سموئیل 8:8-16