اور داؤُد بادشاہ نے اُن کو خُداوند کے لِئے مخصُوص کِیا ۔ اَیسے ہی اُس نے اُن سب قَوموں کے سونے چاندی کو مخصُوص کِیا جِن کو اُس نے مغلُوب کِیا تھا۔