اور بیگانوں کے بیٹے تیری دِیواریں بنائیں گےاور اُن کے بادشاہ تیری خِدمت گُذاریکریں گے ۔اگرچہ مَیں نے اپنے قہر سے تُجھے ماراپر اپنی مِہربانی سے مَیں تُجھ پررحم کرُوں گا۔