اور خُداوند فرماتا ہے کہ صِیُّون میں اور اُن کے پاس جو یعقُو ب میں خطاکاری سے باز آتے ہیں ایک فِدیہ دینے والا آئے گا۔