یسعیاہ 59:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب مغرِب کے باشِندے خُداوند کے نام سے ڈریں گے اورمشرِق کے باشِندے اُس کے جلال سے کیونکہ وہ دریا کے سَیلاب کی طرح آئے گا جو خُداوند کے دَم سے رواں ہو۔

یسعیاہ 59

یسعیاہ 59:15-21