یسعیاہ 59:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

ہاں اُس نے راست بازی کا بکتر پہنا اور نجات کا خوداپنے سر پر رکھّا اور اُس نے لِباس کی جگہ اِنتقام کی پوشاک پہنی اور غَیرت کے جُبّہ سے مُلبّس ہُؤا۔

یسعیاہ 59

یسعیاہ 59:11-21