یسعیاہ 59:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے دیکھا کہ کوئی آدمی نہیں اور تعجُّب کِیاکہ کوئی شفاعت کرنے والا نہیں اِس لِئے اُسی کے بازُونے اُس کے لِئے نجات حاصِل کی اور اُسی کی راست بازی نے اُسے سنبھالا۔

یسعیاہ 59

یسعیاہ 59:6-18