یسعیاہ 58:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

گلا پھاڑ کر چِلاّ ۔ دریغ نہ کر ۔ نرسِنگے کی مانِنداپنی آواز بُلند کر اور میرے لوگوں پر اُن کی خطا اور یعقُو ب کے گھرانے پر اُن کے گُناہوں کو ظاہِر کر۔

یسعیاہ 58

یسعیاہ 58:1-6