اور مَیں اُسے اُن کے ہاتھ میں دُوں گاجو تُجھے دُکھ دیتے اور جو تُجھ سے کہتے تھے کہجُھک جا تاکہ ہم تیرے اُوپر سے گُذریںاور تُو نے اپنی پِیٹھ کو گویا زمِین بلکہ گُذرنےوالوں کے لِئے سڑک بنا دِیا۔