21. پس اب تُو جو بدحال اور مست ہے پر مَے سےنہیں یہ بات سُن۔
22. تیرا خُداوند یہووا ہ ہاں تیرا خُدا جو اپنے لوگوں کیوکالت کرتا ہے ۔ یُوں فرماتا ہے کہدیکھ مَیں ڈگمگانے کا پِیالہاور اپنے قہر کا جام تیرے ہاتھ سے لے لُوں گا۔تُو اُسے پِھر کبھی نہ پِئے گی۔
23. اور مَیں اُسے اُن کے ہاتھ میں دُوں گاجو تُجھے دُکھ دیتے اور جو تُجھ سے کہتے تھے کہجُھک جا تاکہ ہم تیرے اُوپر سے گُذریںاور تُو نے اپنی پِیٹھ کو گویا زمِین بلکہ گُذرنےوالوں کے لِئے سڑک بنا دِیا۔