یسعیاہ 50:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

خُداوند یُوں فرماتا ہے کہتیری ماں کا طلاق نامہ جِسے لِکھ کر مَیں نےاُسے چھوڑ دِیا کہاں ہے؟یا اپنے قرض خواہوں میں سے کِس کے ہاتھمَیں نے تُم کو بیچا؟دیکھو تُم اپنی شرارتوں کے سبب سے بِک گئےاور تُمہاری خطاؤں کے باعِث تُمہاری ماں کوطلاق دی گئی۔

یسعیاہ 50

یسعیاہ 50:1-2