یسعیاہ 5:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اب مَیں اپنے محبُوب کے لِئے اپنے محبُوب کا ایک گِیتاُس کے تاکِستان کی بابت گاؤُں گا ۔میرے محبُوب کا تاکِستانایک زرخیز پہاڑ پر تھا۔

یسعیاہ 5

یسعیاہ 5:1-2