یسعیاہ 4:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور ایک خَیمہ ہو گا جو دِن کو گرمی میں سایہ دار مکان اور آندھی اور جھڑی کے وقت آرام گاہ اور پناہ کی جگہ ہو۔ تاکِستان کا گِیت

یسعیاہ 4

یسعیاہ 4:1-6