یسعیاہ 48:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

خُداوند تیرا فِدیہ دینے والا اِسرائیل کا قُدُّوس یُوںفرماتا ہے کہمَیں ہی خُداوند تیرا خُدا ہُوں جوتُجھے مُفِید تعلِیمدیتا ہُوںاور تُجھے اُس راہ میں جِس میں تُجھے جانا ہے لےچلتا ہُوں۔

یسعیاہ 48

یسعیاہ 48:9-21