میرے نزدِیک آؤ اور یہ سُنو ۔مَیں نے شرُوع ہی سے پوشِیدگی میں کلامنہیں کِیا ۔جِس وقت سے کہ وہ تھامَیں وہِیں تھااور اب خُداوند خُدا نے اور اُس کی رُوح نے مُجھ کو بھیجا ہے۔ اپنی اُمّت کے لِئے خُداوندکا منصُوبہ