تُم سب جمع ہو کر سُنو ۔اُن میں سے کِس نے اِن باتوں کی خبر دیہے؟ وہ جِسے خُداوند نے پسند کِیا ہےاُس کی خُوشی کو بابل کے مُتعلِّق عمل میںلائے گااور اُسی کا ہاتھ کسدیوں کی مُخالفت میں ہو گا۔