یقِیناً میرے ہی ہاتھ نے زمِین کی بُنیاد ڈالیاورمیرے دہنے ہاتھ نے آسمان کو پَھیلایا ۔مَیں اُن کو پُکارتاہُوںاور وہ حاضِر ہو جاتے ہیں۔