یسعیاہ 45:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

ربُّ الافواج فرماتا ہے مَیں نے اُس کو صداقتمیں برپاکِیا ہےاور مَیں اُس کی تمام راہوں کو ہموار کرُوں گا۔وہ میرا شہر بنائے گا اور میرے اسِیروں کو بغَیرقِیمت اور عِوض لِئے آزاد کر دے گا۔

یسعیاہ 45

یسعیاہ 45:12-18